ہفتہ یکم شوال المکرم 1444ھ22؍ اپریل 2023ء

کراچی: چینی کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب چینی کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجےمیں 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

چین میں مٹی سے بھرا ٹرک گاڑی پر اُلٹ گیا،جیسے ہی…

حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.