بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ایک اور بےلگام آئل ٹینکر 2 افراد کی جان لے گیا

کراچی میں ایک اور بے لگام آئل ٹینکر دو افراد کی جان لے گیا۔

منگھوپیر کے علاقے میں آئل ٹینکر نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

ادھر کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک تھری میں دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ڈاکو ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کے خلاف دو تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.