اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈھوک جیلانی میں ملزم نے ایک گھر میں 2 کمسن بچیوں کو تقریباً 3 گھنٹے یرغمال بنائے رکھا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے شہری پر فائرنگ کے بعد ایک گھر میں گھس کر بچیوں کو یرغمال بنایا تھا۔
Comments are closed.