
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے جنوبی افریقا کے دورے پر کھلاڑیوں کو مچھلی پکڑنے کی ٹپس دیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقا میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا، کھلاڑیوں نے فزیکل مشقوں کے علاوہ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز بھی کیں۔
میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے بھی ٹریننگ کی۔
خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچوں کا آغاز دو اپریل سے ہونے والی ون ڈے سیریز سے ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.