ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

فیصل آباد: بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسے قتل کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار

فیصل آباد میں 5 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے اس سوتیلے باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نےنازیبا ویڈیو کےذریعے بلیک میل کیا۔

پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کے قتل اور اس کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں گزشتہ روز 5 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.