بدھ 29؍شعبان المعظم 1444ھ22؍مارچ 2023ء

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پی ٹی آئی میں شامل

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔

جمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔

اپنے بیان میں جمشید دستی نے کہا کہ میں بحیثیت چیئرمین پاکستان عوامی راج پارٹی، پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.