محکمہ تعلیم سندھ نے مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔
محکمہ تعلیم سندھ نے اس حوالے سے اسکول کے ہیڈ ماسٹرز اور انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ضلع ایسٹ کے 54 اساتذہ مردم شماری ڈیوٹی سےغیرحاضر ہیں۔
خط میں کہا گیا کہ غیرحاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی ہدایات پر کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.