
پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر انتقال کرگئیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔
کنول نصیر ریڈیو پاکستان کی لیجنڈ موہنی حمید کی صاحبزادی اور تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی خوشدامن تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.