اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چینی کی برآمد کیلئے نئی شرائط کی منظوری دے دی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کہا گیا کہ گنے کے صوبائی کمشنرز نوٹیفکیشن جاری ہونے کے 7 روز میں کوٹہ مختص کریں گے۔
ای سی سی نے کہا کہ چینی برآمد کیلئے برآمدی بینکوں کے ذرائع سے پیشگی رقم وصول کی جائے گی۔
60 روز میں چینی کی برآمد کی ایل سی کھلنے تک رقم وصول کی جائے گی۔
کوٹہ مختص ہونے کے بعد 45 روز میں چینی کی کھیپ بھیجنا لازمی ہوگی۔
Comments are closed.