پیر 30؍ جمادی الثانی 1444ھ 23؍ جنوری 2023ء

50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔

بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل لینے والوں کا پیٹرول پمپس پر رش لگ گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.