جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

ویکسین سے متعلق لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ویکسین سے متعلق لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے لیے گورنر ہاؤس کراچی میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی و دیگر نے بھی شرکت کی۔

گورنر سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام ویکسین ضرور لگوائیں۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ عوام کورونا وبا کو سنجیدہ لیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.