مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ کے صدر مفتی انتخاب احمد نوری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا نظریہ بگاڑ دیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے کوئی ادارہ محفوظ نہیں ہے۔
مفتی انتخاب احمد نوری نے کہا کہ نئی نسل کو اس فتنے سے بچانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی آڈیوز سے پاکستانی پریشان ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.