جمعہ21؍جمادی الاول 1444ھ 16؍دسمبر 2022ء

ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا

امریکا کی مشہور ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلاڈین گے اگلے سال جولائی میں عدہ سنبھالیں گی۔

کلاڈین گے عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیرمعمولی دسترس کی حامل ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلا ڈین گے رٹس اینڈ سائنس فیکلٹی کی ڈین رہ چکی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق کلا ڈین گے ہیٹی سے تعلق رکھنے والی نرس کی بیٹی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.