بدھ 5؍جمادی الاول 1444ھ 30؍نومبر 2022ء

پرویز الہٰی نے اپنی ترجمان مسرت جمشید کو شوکاز نوٹس دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہمیں فی الحال عدلیہ سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے۔

چوہدری پرویز الہٰی نے مسرت جمشید چیمہ کو اداروں کے خلاف متنازع بیان دینے پر شوکاز نوٹس دیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے اس حوالے سے کہا کہ اداروں کے خلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کے خلاف ہے۔

چوہدری پرویز الہٰی نے ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ سے ان کے متنازع بیان پر وضاحت طلب کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.