جمعہ29؍ربیع الثانی 1444ھ25؍نومبر 2022ء

مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں بچے کی ولادت

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے بیرونی صحن میں طبی عملے کی مدد سے خاتون نے بچے کو جنم دیا۔

مقامی عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں موجود ہلال الاحمر کے یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون کے یہاں ولادت ہونے والی ہے۔

ولادت کے بعد زچہ و بچہ کو ایمبولینس کے ذریعےاسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں دونوں کی صحت بہتر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.