
وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدہ پر تقرری پر مبارکباد دی۔
انہوں نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر بھی مبارکباد پیش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالنے کا اعزاز ملا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.