بدھ 27؍ربیع الثانی 1444ھ23؍نومبر 2022ء

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز استنبول کے مشرق میں 170 کلو میٹر دور تھا۔

کراچی ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کے 91 گھنٹے یعنی…

امریکی زلزلہ پیما مرکز نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔

فوری طور پر اس زلزلے سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.