وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے زمینوں کو بہتر استعمال کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ریلوے کو پاکستان اسٹیل نہیں بننے دیں گے۔
وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ریلوے کی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ بھی ہوگا، زمینیں بھی محفوظ رہیں گی، بزنس کمیونٹی سرمایہ کاری کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.