پیر25؍ربیع الثانی 1444ھ21؍نومبر2022ء

نواز شریف فیملی کے ہمراہ یورپ کی سیر کو چلے گئے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم  نواز شریف فیملی کے ہمراہ یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز، ان کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز لندن سے مخلتف ممالک کی سیر کو روانہ ہوگئے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کرے گی۔

ذرائع  کے مطابق نواز شریف کی فیملی گزشتہ رات ایک یورپی ملک پہنچی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.