ہفتہ16؍ربیع الثانی 1444ھ12؍نومبر 2022ء

کراچی: کرکٹ کا جنون سفارتخانوں میں بھی پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کے پہنچنے کے بعد کرکٹ کا جنون کراچی کے سفارتی حلقوں میں بھی پہنچ گیا۔

میلبرن میں آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل یہاں مقیم اور دنیا بھر سے فائنل دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی فینز نے آسٹریلوی شہر کو پاکستان کے رنگوں سے بھر دیا ہے۔

کراچی کے سفارتخانوں میں بھی آسٹریلیا میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پاک انگلینڈ فائنل میچ کی دھوم مچ گئی۔

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگرلوٹنز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح نکلے۔

جنرمن قونصل جنرل نے گرین ٹی شرٹ پہن کر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا تھا کہ فٹ بال، والی بال کے ساتھ اب کرکٹ میچ اہم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.