ہفتہ16؍ربیع الثانی 1444ھ12؍نومبر 2022ء

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.