ہفتہ25؍ربیع الاول 1444ھ22؍اکتوبر 2022ء

عامر خان کی ایم کیو ایم سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عامر خان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر بلدیات سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان کے ایم کیوایم  پاکستان سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ جھوٹی خبریں پھیلانے اور عوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے دمیان مذاکرات میں بریک تھرو ہوگیا، دونوں پارٹیز  کے وفد کی ملاقات طے پا گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.