صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 2دو روپے اضافے کے بعد 100روپے ہوگئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق بعض علاقوں میں چینی 102سے103روپےفی کلو میں بھی فروخت کی جارہی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کا کوئی ایک ریٹ مقرر نہیں، دکاندار من مانی قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.