بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملتان: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالز سیل

 ملتان میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالز سیل کر دئیے گئے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا آغاز ہوچکا ہے جس کے بعد حکومت کی جانب سے  شادی ہالز ، ریسٹورنٹس سمیت عوامی اجتماعات پر پابندی عائد  کردی گئی۔

پابندی کے باوجود ملتان کے معصوم شاہ روڈ پر واقع 2 شادی ہالز میں شادی کے فنکشن جاری تھے جنہیں اسپیشل مجسٹریٹ نعمان عابد نے کارروائی کرتے ہوئے سیل کر دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.