بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیوزی لینڈ کی سہ ملکی سیریز کیلئے بھرپور تیاریاں

میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے سہ ملکی ٹی ٹو ئنٹی سیریز سے قبل لنکن ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان سہ ملکی سیریز کل سے نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ ہیگلے اوول میں کھیلی جائے گی۔

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں کل پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی جبکہ ہفتے کو نیوزی اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مشن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آخری مرتبہ ٹیسٹنگ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بولر بلیئر ٹکنر کو سہ ملکی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ بلیئر ٹکنر کو مچل سینٹنر کے کور کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، مچل سینٹنر بچے کی ولادت کے باعث ہفتے کے اختتام تک ٹیم کو جوائن نہیں کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.