الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار فیصل نیازی کو نوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے پی پی 209 میں امیدوار فیصل نیازی کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
فیصل نیازی کو بھیجے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ آپ کے سپورٹرز نے الیکشن مہم کے دوران ہوائی فائرنگ کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.