بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: مکان کے ٹینک میں گیس دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی سوکوارٹرز کے ایک مکان میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچیاں بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.