ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پاؤنڈ کی قدر1 فیصد کم ہو کر 1.135 ڈالر ہوگئی ہے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ 1985 کے بعد سے پاؤنڈ کی کم ترین قدر ہے۔
دوسری جانب بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ برطانیہ اس سال کے اواخر تک کساد بازاری کا شکار ہو جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.