پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 92 پوائنٹس کمی سے 41679 پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں آج 21 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 8 ارب 89 کروڑ روپے رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 6854 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.