وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد خنکی بڑھ گئی۔
محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ادھر کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.