متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول کی صدارت میں پارٹی ذمے داران کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں خالد مقبول نے پارٹی کے یوم تاسیس پر 18مارچ کو نشتر پارک میں جلسے کا اعلان کیا۔
یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی صدارت میں مرکز بہادرآباد میں ہوا تھا، اجلاس میں رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے یوم تاسیس کو بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.