بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، شیخ رشید کا دعویٰ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان 75 سال کی تاریخ کے انتہائی نازک موڑ پر ہے، سامراج اور اُس کے چیلوں نے ملکی اثاثے بھی نیلامی پر لگا دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی خود مختاری ہی نہیں معاشی خود مختاری بھی داؤ پر لگادی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.