hookup Uniondale coyote hookup hookup Vincentown New Jersey hookup Mount Ephraim casusl hookup review hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون اول کی ترجمان کا کہنا ہے کہ جل بائیڈن میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات پائی جاتی ہیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جل بائیڈن کورونا ویکسین اور بوسٹر شاٹس کی دو، دوخوراکیں لگواچکی ہیں۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن بھی گزشتہ ماہ کورونا کا شکار ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.