2010 free hookup apps 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Cragsmoor New York whisper hookup free hookup sites usa daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان کسی کیلئےخطرہ نہیں، افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند

افغانستان کے وزیراعظم ملا حسن اخوند کا کہنا ہے افغانستان کسی ملک کیلئےخطرہ نہیں، دیگر ممالک کو افغانستان کے ساتھ مثبت سیاسی اور تجارتی روابط رکھنا چاہیے۔

طالبان حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری پیغام میں افغان وزیراعظم نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ دن باطل پر حق کی فتح اور غاصبوں اور ان کے غلاموں سے ملک کی آزادی کا دن ہے، دنیا کو امارت اسلامیہ کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کرنے چاہئیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین اور افواج پر مزید صبر، استقامت اور حوصلے کا مظاہرہ کرنے پر بھی زور دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.