arduino led hookups 2010 free hookup apps casual encounter hookups hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔

اسلام آباد میں منعقدہ معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان کے وزیرِ تجارت نوید قمر اور ان کے ترک ہم منصب ڈاکٹر محمد ایم یو ایس نے تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔

اس سے قبل ترکیہ کے وزیرِ تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔

ترجمان وزراتِ تجارت کے مطابق ترک وزیرِ تجارت ترجیحی تجارتی معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.