پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے چوہدری شجاعت کے خط سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔
فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔
اُنہوں نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں کہا کہ بارش کا ہے موسم! چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں۔
Comments are closed.