بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، PTI اور ق لیگ کا اجلاس طلب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہو گا۔

تحریکِ انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گے۔

شاہ محمود قریشی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے پارٹی ارکانِ اسمبلی کو چیئرمین کی ہدایت سے آگاہ بھی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.