پاکستان سُپر لیگ کی دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کے اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کل پانچ فرنچائز کے 244 ٹیسٹ کئےگئے، کراچی کنگز کے اسکواڈ کی پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ گزشتہ رات موصول ہوئی ہے۔
پی ایس ایل میں شریک تمام فرنچائز کے کورونا ٹیسٹ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق چار روز بعد دوبارہ تمام اسکواڈ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.