بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیخ رشید کو اب کوئی خیرات نہیں ملے گی، سینیٹر پلوشہ خان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پشاور روڈ پنڈی سے اب شیخ رشید کو کوئی خیرات نہیں ملے گی۔

ایک بیان میں سینیٹر پلوشہ خان نے شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے عمران خان کو اقتدار سے نکال کر ملک بچایا۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے،یہ پہلی قسط ہے،دوسری قسط آنے والی ہے، انتظار کریں

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے معیشت تباہ اور پاکستان کو عالمی سطح پر تنہائی کا شکار کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیخ رشید کو پشاور روڈ پنڈی سے اب کوئی خیرات نہیں ملے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.