free amarillo hookups california hookup bar asian girls best totally free hookup app hookup Uniondale dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرگودھا: کوچ رکشہ سے ٹکرا کر الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق

سرگودھا میں مسافر کوچ موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پیش آنے والے حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مذکورہ مسافر کوچ میانوالی سے سرگودھا آ رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مسافر بس الٹ گئی، جس…

جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.