ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوکر 158 روپے 3 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 158 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.