galaxy s10 stereo hookup knoxville hookups best hookup apps that aren't a scam casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا، وزیر خزانہ

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، اگلے 2 دنوں میں چینی کنسورشیم آف بینکس سے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو مل جائیں گے۔

 وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم نے پاکستان کے لیے 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز قرضہ منظور کرلیا۔

اپنے بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ اگلے 2 دنوں میں 2 ارب ڈالرز چینی کنسورشیم آف بینکس سے پاکستان کو مل جائیں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت پاکستان نے قرض کی سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.