پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم میں شمولیت کی پیشکش کردی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اگر پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کراچی کے حقوق کا مطالبہ کرے گی تو اس میں زیادہ طاقت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.