وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ ہی سینیٹ انتخابات جیتیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیں۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 42 ممالک کی پاکستان میں نیول ایکسرسائز ہوئی ہے، فیٹف کے 27 میں سے 23 نکات پورے ہوگئے، جس پر وزارت داخلہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.