اسکاٹش لیبر پارٹی میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انس سرور پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے گئے ہیں۔
انس سرور برطانیہ کے پہلے مسلمان رکن پارلیمنٹ اور گورنر پنجاب چودھری سرور کے صاحبزادے ہیں۔
واضح رہے کہ 38 سالہ انس سرور گلاسگو سے اسکاٹش پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.