بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا

ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، فی تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1050  روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 900 روپے کم ہوکر 93  ہزار 664 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 26 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 764 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.