پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے۔
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے چوری تمہارے کہنے پر کی گئی۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ دوبارہ الیکشن سے فرار ثابت کرتا ہے تم جانتے ہو عوام تمہاری ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔
مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.