ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

وزیرِاعظم عمران خان لاہور روانہ

وزیراعظم عمران خان لاہور روانہ ہوگئے جہاں وہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان مختلف اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک نے تعلقات کی مضبوطی کےلئےاتفاق کیا، دونوں ممالک نے آئندہ وفود سمیت اعلی سطح کےرابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے 23 اور 24 فروری کو سری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا تھا۔

وزیراعظم کو سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپکسے نے دورے کی دعوت دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.