فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے27 میں سے 24 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے۔
عالمی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان جون تک تمام 27 نکات پر عمل درآمد کرے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ ٹیرر فنانسنگ کے ضمن میں خامیاں پائی گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.