بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلشن حدید مبینہ زیادتی کا کیس، متاثرہ لڑکی کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے گلشن حدید  میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے  کیس میں نیا موڑ آگیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گلشن حدید میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس کی متاثرہ لڑکی نے اپنا ریکارڈ کروادیا۔

لڑکی نے کہا کہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے پہلے صحیح بیان نہیں دیا تھا۔

متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمیر بھٹو نے زیادتی کی، دیگر ملزمان مجھے بلیک میل کرتے رہے۔

واقعہ مقدمہ اسٹیل ٹاؤن تھانے میں درج ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.